دور حاضر
-
قسط ١:
سوفٹ وار کے عہد میں سیرتِ حضرت فاطمہ (س)
حوزہ/حضرت فاطمۃ الزہراؑ (س) تمام مسلمانوں کیلئے نمونۂ عمل ہیں۔ آپ اپنے پدر بزرگوار کی مانند صرف گھریلو زندگی میں ہی نہیں بلکہ انسانی زندگی کے تمام پہلوؤں میں ہمارے لیے اسوہ حسنہ ہیں۔ حتیٰ کہ معرکہ حق و باطل میں بھی آپ کی شخصیت قابل تقلید ہے۔ حق و باطل کا معرکہ جب تک انسان زنده ہے، جاری رہے گا، اگر میدان میں یہ جنگ نہ ہو تو انسان کے وجدان اور باطن میں ہمیشہ یہ جنگ جاری رہتی ہے۔
-
امام محمد باقر (ع) کی حیات طیبہ ایک مختصر تعارف
حوزہ/ امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت باسعادت یکم رجب المرجب ۵۷ ہجری مدینہ منورہ میں ہوئی۔ آپ خاندان عصمت و طہارت کی وہ پہلی کڑی ہیں، جن کا سلسلہء نسب ماں اور باپ دونوں کی طرف سے مولائے کائنات حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام سے جا کر ملتا ہے۔
-
معاشرے کے زوال کا سب سے بنیادی سبب جہل و نادانی ہے: حجۃ الاسلام سبزواری
حوزہ/ایران کے شہر آشتیان میں حوزہ علمیہ امام خمینیؒ (برائے خواہران) میں ’’حضرت فاطمہ زہرا (س) کی تعلیمات میں اسلامی معاشرے کا اتحاد و اتفاق‘‘ کے موضوع پر ایک اجلاس منعقد ہوا ۔
-
حوزہ علمیہ کے استاد:
دور حاضر میں تبلیغ دین کے لئے جدید ٹکنالوجی کا استعمال ہی مبلغ کو کامیاب بناتا ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا کہ دور حاضر میں جدید ٹکنالوجی، جیسے میڈیا وغیرہ کا صحیح اور بر وقت استعمال ہی تبلیغ میں کامیابی کی اہم شروط میں سے ہے۔
-
یوم ولادت با سعادت حضرت امام حسن (ع) کے موقع پر جامعۃ الکوثر میں تقریب افطار کا خصوصی اہتمام:
دور حاضر میں اہلبیت (ع) کی سیرت اور اسلوب سیاست و حکمت میں امت مسلمہ کی فلاح و بقا ہے، علامہ شیخ محسن علی نجفی
حوزہ/ سربراہ جامعہ الکوثر اسلام آباد نے منبر حسینی کی زینت بننے والی شخصیات کو صبر علی اور سیاست و حکمت امام حسن اپنانے اور دیگر مکاتب کے لوگوں کو قریب لانے کے لئے ان کے ساتھ پیار و محبت کے روپے اپنانے کی تلقین کی۔
-
دورِ حاضر میں علوی نظامِ سیاست کی ضرورت، مولانا جاوید حیدر زیدی زیدپوری
حوزہ/ علوی سیاست کا یہ امتیاز رہا ہے کہ امیر المومنینؑ نے حکومت کا حصول کبھی ہدف نہیں سمجھا بلکہ اپنے اصلی اور اعلی ہدف تک پہنچنے کا ذریعہ قرار دیا۔ انکے اقوال و فرامین حکمرانوں کے لئے روشن مثالیں ہیں۔
-
کوفہ جیسی خواتین کی ضرورت، مولانا مراد رضا رضوی
حوزہ/ دور حاضر کے بے غیرت مرد تو اپنا ضمیر بیچ چکے ہیں بس زینبی خواتین ہی اس ثقافتی قتل عام کا بدلہ لے سکتی ہیں جس سے امام زمان عج کا جسم اور روح دونوں زخمی ہے۔ امید ہے ہر علاقے کی خواتین کوفہ کی خواتین کے عمل کو دہرا کر روح جناب سیدہ کو سکون عطا کریں گی۔
-
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین:
دور حاضر میں ہماری سب سے اہم ذمہ داری اپنے وقت کے امام کے ظہور کی زمینہ سازی فراہم کرنا ہے
حوزہ/ امام علیہ سلام کی عالمی حکومت کے مقدمات فراہم کرنے کے لیے مومنین کا سیاسی میدان میں اجتماعی کردار ادا کرنا لازمی ہے۔