۱۶ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۶ شوال ۱۴۴۵
|
May 5, 2024
دور کی اشد ضرورت
کل اخبار: 1
-
صوبہ گیلان میں نمائندہ ولی فقیہ:
صحافی طلبہ کا کام جہاد سے کم نہیں ہے / میڈیا ورک آج کے دور کی اشد ضرورت ہے
حوزہ / حجۃ الاسلام و المسلمین فلاحتی نے حوزہ علمیہ کے صحافی طلباء کے درمیان گفتگو کرتے ہوئے کہا: حقائق کی عکاسی کرنا اور اہم اور بنیادی مطالب کو لوگوں تک پہنچانا اور خبروں کو تاثیر پزیر بنانا یہ وہ اہم نکات ہیں کہ جن پر آپ طلباء کو بطور صحافی توجہ دینی چاہیے۔