دھماکہ
-
آقا حسن موسوی الصفوی:
غاصب اسرائیل کا اصول ہی دہشت گردی ہے
حوزہ/ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے صدر آقا حسن صفوی موسوی نے لبنان میں غاصب اسرائیل کی جانب سے کیے گئے پیجر دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
لبنان میں متعدد پیجرز پھٹنے سے اب تک حزب اللہ کے 12 فوجی شہید اور 2800 زخمی
حوزہ/ لبنان کے وزیر صحت فراس الابیض نے آج بروز بدھ تازہ ترین اعداد و شمار کا اعلان کرتے ہوئے کہا: گزشتہ روز لبنان میں پیجرز دھماکوں کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 12 تک پہنچ گئی ہے، جن میں سے دو بچے اور چار افراد صحت کے شعبے سے تعلق رکھتے ہیں۔
-
تاریخ بدل گئی؛ غاصب اسرائیل پر ڈرون حملہ/کیا وزیر دفاع بھی دھماکے کی آواز سن کر بیدار ہوئے ہیں؟ صیہونیوں کا اپنے ہی وزیر دفاع پر طنز
حوزہ/ مقبوضہ فلسطین (تل ابیب) پر ڈرون حملے سے ایک ہلاک 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے کی آواز 40 کلومیٹر دور سنائی گئی۔
-
اسرائیل کے دارالحکومت میں زوردار دھماکہ، تین افراد ہلاک، میڈیا خاموش
حوزہ/ اسرائیلی میڈیا نے شمالی تل ابیب کے ایک صنعتی علاقے میں زور دار دھماکے کی اطلاع دی ہے اور کہا ہے کہ اس مشتبہ حادثے میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان کے انسداد دہشت گردی کے مرکز میں دھماکہ، 15جاں بحق اور 57 زخمی
حوزہ/ پاکستان کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم ۱۵افراد جاں بحق اور 57 زخمی ہوئے ہیں۔
-
پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں دھماکہ
حوزہ / صوبۂ بلوچستان پاکستان کے ضلع بارکھان میں میں دھماکے سے 4 افراد جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
شام اور عراق، امریکی فوج کے قبرستان میں تبدیل ہو رہے ہیں
حوزہ/ عراق اور شام میں ہر روز جرائم کے نئے ریکارڈ قائم کرنے والی دہشت گرد امریکی افواج کو ایک بار پھر حملوں کا سامنا ہے۔ جہاں ایک طرف امریکی فوجی اڈوں پر راکٹوں کی بارش ہو رہی ہے تو دوسری طرف دھماکوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
کابل میں پاکستانی ناظم الامور پر حملہ قابل مذمت،دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان: ہم شروع دن سے ہی طالبان سے مزاکرات کے مخالف رہے ہیں ۔تحریک طالبان پاکستان را کے ہاتھ میں کھلونا بنی ہوئی ہے ۔سیاسی اور معاشی بحرانی صورتحال میں تحریک طالبان کا پاکستان پر حملوں کا اعلان پاکستان دشمن قوتوں کی آلہ کاری کا واضح ثبوت ہے ۔
-
ترکی میں کوئلہ کی کان میں دھماکہ، 40 افراد جاں بحق
حوزہ/ ترکیہ کے صوبے بارتین کے میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 25 افراد جاں بحق ہوگئے.
-
افغانستان میں درسگاہ پر خودکش حملہ، ۳۲ طلباء شہید و ۴۰ زخمی
حوزہ/ کابل میں تعلیمی ادارے پر خودکش حملے میں ۳۲ افراد جاں بحق ہوگئے جن میں اکثریت طلباء کی ہے جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔
-
عراق میں زائرین کی بس حادثے کا شکار، 11 شہید، 30 زخمی
حوزہ/ کربلا جانے والے مسافروں کی بس میں حادثہ کے سبب 11 زائرین جاں بحق اور تقریباً 30 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جنمیں ایرانی زائرین بھی شامل ہیں۔
-
افغانستان کی مسجد میں دھماکہ، ۲۰ سے زیادہ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی
حوزہ/ افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد خوفناک دھماکے سے لرز اٹھی، دھماکے میں پیش امام سمیت ۲۰ سے زیادہ نمازی کی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان میں پشاور کے شہیدوں کے لئے منعقدہ مجلس میں علماء، خطباء اور دانشوران ملت کا مطالبہ
عمران خان،پاکستان میں مدینہ جیسی سرکار بنانے سے پہلے سرکار مدینہ ؐکی سیرت رائج کریں
حوزہ/ آل انڈیا شیعہ کونسل کے صدر مولانا جنان اصغر مولائی نے مجلس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں شیعیان اہل بیتؑ کا قتل جاہل اور کوڑھ مغز تکفیری دہشت گردوں کے ہاتھوں مسلسل جاری ہے پاکستان میں جنگل راج نافذ ہے در واقع دشمن، محافظ اسلام مکتب تشیع کے حوصلہ کو توڑنا چاہتا ہے مگر شہادتیں اس مکتب کو مزید ہمت اور عزم وحوصلہ عطا کرتی ہیں اور ملت شیعہ ہمیشہ ظالموں اور سامراجی شیطانی نظام کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند کھڑی رہی ہے اور یوں ہی کھڑی رہے گی ۔
-
حکومت وقت نے سات دن میں کوئی واضح اقدام نہیں کیا تو ہم آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے،جعفریہ الائنس پاکستان
2015 کے بعد سے ایسا تاثر دیا جارہا تھا کہ ملک میں بدامنی کا سلسلہ رک گیا ہے لیکن یہ سلسلہ مکتب اہل بیت کے لئے جاری رہا، علامہ سید رضی جعفر نقوی
حوزہ/ جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر: نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران ایک مرتبہ پھر ملت تشیع کو دہشت گردی اور بربریت کا نشانہ بنایا گیا ہے، حکومت سنجیدگی سے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کرے اور کالعدم جماعتوں کیخلاف بھرپور آپریشن کیا جائے، جب ضرورت پڑی دشمنان پاکستان کے خلاف افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
-
جامع مسجد پشاور پاکستان میں خود کش حملہ انجمن شرعی شیعیان کشمیر کا احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ جامع مسجد شہید عارف حسین الحسینی پشاور پاکستان میں ہلاکت خیز خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے آغا صاحب نے اس انسانیت سوز سانحہ میں شہید ہوئے معروف شیعہ عالم دین اور مذکورہ جامع مسجد کے امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمین ارشاد حسین خلیل اور دیگر درجنوں شہدا کو عقیدت کا خراج نذر کیا اور شہدا کے لواحقین سے تعزیت و تسلیت کا اظہار کیا۔
-
مدرسہ علمیہ ثقلین قم کی جامع مسجد کوچہ رسالدار پشاور میں بزدلانہ حملہ کی شدید مذمت
حوزہ/ حکومت اور ذمہ دار ادارے صرف اظہار مذمت کے بجائے دہشتگردوں اور انکے سلیپر سیلز کا پتہ چلا کر انہیں مضبوط پراسیکیوشن کے ذریعہ قرار واقعی سزا دلوائی جائے۔
-
حکومت پاکستان شیعوں کو تحفظ فراہم کرے : مولانا سید رضا حسین رضوی
حوزہ/ گذشتہ چند مہینوں سے شیعہ گمشدگی کے واقعات میں بھی اضافہ ہوا ہے ۔ ان سب مسائل کو نظر میں رکھتے ہوئے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان ،مسلمان نہیں شیعہ دشمن ملک ہے ۔
-
سانحہ پشاور …! اب کرنا کیا ہے ؟
حوزہ/ آخر سمجھ میں یہ نہیں آتا کہ جب بھی حملہ ہوتا ہے تو شیعوں پر ہی کیوں …؟کبھی کوئی وجہ بھی سامنے نہیں آتی اور نہ ہی کوئی معقول سرچ آپریشن …!عمران خان نے ریاست مدینہ کا نعرہ دیا تھا۔ سچ میں یہ مدینہ ہے جہاں خانوادہ اہل بیت علیہم السلام کاکوئی پرسان حال نہیں اور سچ تو یہ کہ مدینہ کو شہر رسول کہاجاتا ہے جہاں آل رسول کاقتل کیا جاتارہا ہے ۔
-
پشاور دھماکہ میں شہید خطیب مسجد مولانا ارشاد حسین خلیلی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، جسدخاکی ڈیرہ اسماعیل خان منتقل
حوزہ/ جامعہ شہید پشاور میں شیعہ جامعہ مسجد کوچہ رسالدار قصہ خوانی دھماکہ کے شہید خطیب مسجد مولانا ارشاد حسین خلیلی کی نماز جنازہ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر کی امامت میں ادا کی گئی
-
پشاور امامیہ مسجد میں دھماکہ دہشت گردوں کے ساتھ ریاست کی مفاہمتی پالیسی کا نتیجہ ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے پشاور امامیہ مسجد میں دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیمتی انسانی جانوں کا غیر معمولی ضیاع قانون نافذ کرنے والے اداروں کے منہ پر طمانچہ ہے۔
-
پھولوں کا شہر پشاور بارود سے چھلنی
حوزہ/ انجمن انقلاب مہدیانڈیا اس قسم کے دہشت گردانہ اقدامات کو غیر انسانی اور غیر اسلامی قراردیتے ہوئے ہر قسم کی دہشت گردی کا ٹھوس مقابلہ کرنے پر تاکید کی۔
-
پشاور: قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد و امام بارگاہ میں دھماکہ، 30 افراد شہید، متعدد زخمی
حوزہ/ پشاور کے معروف قصہ خوانی بازار کوچہ رسالدار میں واقع جامع مسجد میں دھماکے اور اس میں 30 افراد شہید اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
متحدہ عرب امارات کے خلاف یمنی مجاہدین کا ردعمل مکمل طورپر جائز اقدام ہے، مولانا شیخ محمد علی انصاری
حوزہ/ سعودی جارحیت پسند آلہ کار روزانہ یمنی شہریوں پر لاکھوں فضائی حملے کرتے ہیں اور یمنی مظلوم شہریوں کے سروں پر لاکھوں راکٹ گراتے ہیں ان مظالم اور ہرقسم کی سعودی جارحیت کے خلاف اپنا دفاع کرنا یمنی عوام کا جائز حق ہے کہ جس سے کوئی انکار نہیں کر سکتا۔ابوظہبی اور متحدہ عرب امارات کے اہم علاقوں کو نشانہ بنانا یمنی مجاہدین کا قانونی حق ہے۔
-
افغانستان میں شیعہ مسلمانوں کا قتل عام ناقابل برداشت، پیروان ولایت جموں و کشمیر
حوزہ/ شیعیان افغانستان کے قتل عام پر اقوام متحدہ نے جو خاموشی اختیار کی ہے وہ معنی خیز ہے لیکن دہشتگردوں اور ان کے آقاؤں کو جان لینا چاہیے کہ افغانستان مستقبل قریب میں ان کے لئے قبرستان بن جائے گا۔
-
صدر شیعہ امام کونسل آسٹریلیا:
افغانستان میں آج بھی ابن ملجم اور شمر آزاد پھر رہے ہیں، مولانا ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ امام جمعہ میلبورن: ملک افغانستان میں تسلسل کے ساتھ ہونے والے دہشت گردی کے واقعات سے یہ ثابت ہو رہا ہے کہ حکومت امن و امان کو قائم کرنے میں بالکل ناکام ہے اور ایک فرقے کو ٹارگٹ کرنے کا مطلب یہ ہے کہ اب بھی شیعوں کی نسل کشی منظم طریقے سے ہو رہی ہے ہم اس کہ شدید مذمت کرتے ہیں۔
-
خدا کا گھر ایک بار پھر لہو لہان؛ افغانستان میں شیعوں کی مسجد اور حسینیہ میں دو دھماکے، ۳۳شہید
حوزہ/ افغانستان کے شہر قندھار کی شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے میں 33 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔
-
علامہ ناصر عباس جعفری کا افغان صوبے قندوز میں نمازیوں کے بہیمانہ قتل کی مذمت:
افغانستان داعش اور دیگر عالمی دہشت گرد تنظیموں کا پناہ گاہ بن گیا ہے
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا: نماز جمعہ کے وقت شیعہ مسجد میں دھماکہ اس حقیقت کا بھی عکاس ہے کہ شیعہ مخالف عناصر افغانستان کے اندر سرگرم ہیں اور اپنے شرپسندانہ عزائم کی تکمیل میں بلارکاوٹ مصروف ہیں۔
-
افغانستان؛ قندوز میں شیعہ مسجد پر دہشت گردانہ حملہ کافی تعداد میں نمازی شہید
حوزہ/ افغانستان کے صوبہ قندوز کے ڈسٹرکٹ خان آباد میں واقع شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران بم دھماکے کے نتیجے میں کم سے کم ۳۰ نمازی شہید اور ۱۰۰ کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔
-
عراقی دارالحکومت کے قریب دھماکہ، 29 افراد شہید متعدد زخمی
حوزہ/ عراقی دارالحکومت بغداد کے قریب ہوئے ایک بم دھماکے میں کم از کم 29 افراد شہید اور 48 زخمی ہوگئے۔
-
ویڈیو/ عظیم سانحے کا ذکر آیت اللہ خامنہ ای کی زبانی
حوزہ/ 27 جون 1981 کو تہران کی مسجد ابو ذر میں دہشت گرد تنظیم فرقان کے بم دھماکے میں آیت اللہ العظمی خامنہ ای شدید زخمی ہو گئے تھے۔