حوزہ/ بروز جمعہ اسلامی-ترک امور دینی یونین (DITIB) کے بیان کے مطابق جرمنی میں دو مساجد کو دھمکی آمیز اور اشتعال انگیز خطوط موصول ہوئے ہیں۔