دہشتگرد گروہ
-
16 نومبر یومِ شہداء اور یومُ الفتح
حوزہ/16 نومبر 2007 تاریخِ کا وہ سیاہ دن ہے کہ جب سرزمینِ مقاومت، مزاحمت اور ولایت سرزمینِ شہداء پاراچنار پاکستان میں وقت کے یزید تکفیری دہشت گرد گروہ طالبان نے پاراچنار میں ہی موجود ان کے ہم فکر دہشت گردوں کی مرضی سے ان کی مسجد پر صدارت کرتے ہوئے جمعہ کی نماز کے دوارن مسجد کے میناروں سے راکٹ لانچرز سے حملہ کیا۔
-
فلسطینی قیدیوں کو زندہ دفن کر دینا چاہئے: صہیونی اہلکار
حوزہ/ ایک صہیونی اہلکار نے فلسطینیوں کا موازنہ چیونٹیوں سے کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو زندہ ہی دفن کر دینا چاہیے۔
-
ایران کی اپیل پر عراقی سرحد سے مسلح گروہوں کا خاتمہ
حوزہ/ عراقی سرحدی سیکورٹی فورسز کی کمان نے ایران کے ساتھ سرحد پر غیر قانونی گروہوں کے خاتمے کی اطلاع دی ہے۔
-
ناموس صحابہ بل اور مسلکی شدت پسندی
حوزه/ پاکستان میں بے گناہ مسلمان شہریوں کے قتل عام میں مسلکی شدت پسند ٹولے کا کلیدی کردار رہا ہے۔ آمر ڈکٹیٹر ضیاء الحق کے دور میں اس کا آغاز ہوا۔
-
ایران میں اسرائیل سے منسلک سب سے بڑے دہشت گرد گروہ کے کئی ارکان گرفتار
حوزہ/ ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت سے تعلق رکھنے والے سب سے بڑے دہشت گرد گروہ کے ارکان کو ملک کے متعدد صوبوں میں گرفتار کیا گیا ہے۔
-
نائیجیریا میں مسجد پر مسلح افراد کے حملے میں دسیوں نمازی جاں بحق و زخمی
حوزہ/ نائیجیریا کی شمال مغربی ریاست "نیجر" میں مسجد پر مسلح افراد کے حملے میں کم از کم 18 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔