دہشت گردانہ حملے
-
رفح پر غاصب اسرائیل کے حملے عالمی عدالت انصاف کے حکم کی سنگین خلاف ورزی ہے، علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے رفح پر غاصب اسرائیل کے حملوں پر شدید غم و غصّے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رفح پر غاصب اسرائیل کے حملے عالمی عدالت انصاف کے حکم کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
-
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 16 حملے؛ غزہ میں شہداء کی تعداد 30 ہزار 228 تک پہنچ گئی
حوزہ/غزہ کی وزارت صحت نے شہداء کی تعداد 30,228 اور زخمیوں کی تعداد 71,377 ہونے کا اعلان کیا ہے۔
-
مرکزی امام جمعہ کرگل کا کرمان میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت، شہداء کے لواحقین اور ملتِ ایران سے اظہار تعزیت و ہمدردی
حوزہ/ مرکزی امام جمعہ کرگل و جنرل سیکرٹری جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل لداخ ہندوستان حجت الاسلام و المسلمین شیخ ابراہیم خلیلی نے جمعہ کی اجتماع سے خطاب میں گزشتہ دنوں شہید قاسم سلیمانی کے برسی کے موقع پر ایران کے معروف شہر کرمان میں پیش آئے بزدلانہ اور دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کیا۔
-
شیراز دہشت گردانہ حملے میں والدین اور بھائی سے محروم ہو جانے والے معصوم بچے کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات +ویڈیو
حوزہ/ شیراز میں داعش کے دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونے والا پانچ سال کا معصوم آرتین سرایداران آج آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے اسٹوڈینٹس کی ملاقات میں شامل ہوا۔
-
زاہدان میں دہشت گردانہ حملے کے بعد؛
زاہدان میں دہشت گردانہ حملے پر سکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ردعمل / مولوی عبدالحمید کی ان حملوں کی مذمت / سیستان و بلوچستان کی صورتحال امنیتی اداروں کے کنٹرول میں
حوزہ / زاہدان میں ہونے والے دہشت گردوں کے حملے میں متعدد دہشت گردوں نے پولیس اسٹیشن پر حملہ کر کے فائرنگ کی ہے۔
-
ائمہ ہدیٰ کی حرمت غیبت و حضور سے متاثر نہیں ہوتی، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سیکریٹری تنظیم المکاتب: حرم مطہر رضوی میں اس دہشت گردانہ حملے میں جہاں ایک مومن و عالم شہید ہوئے اور دو زخمی ہوئے وہیں ’’بَابٌ مِنْ أَبْوَابِ بُيُوتِ نَبِيِّہ‘‘ (اللہ کے نبی ؐکے گھروں میں سے ایک گھر کے دروازے) کی توہین ہوئی کہ جس نے چودہ سو سال پہلے مدینہ منورہ میں ہوئےظلم کی تکرار کرتے ہوئے تمام عالم اسلام خصوصا عالم تشیع کے دلوں کو ملول اور آنکھوں کو اشکبار کر دیا۔
-
شہید فخری زادہ کا قتل عالمی امن کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے، حجۃ الاسلام سید احمد رضوی
حوزہ/ اسرائیل پوری دنیا کے امن اور سلامتی کے لئے بڑا خطرہ ہے، انسانی حقوق کے علمبرداروں کو یہ ظلم نظر نہیں آتا جو اب تک خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں اور امریکہ اسرائیل کی حمایت و پشت پناہی کرکے انسانیت کے قتل میں برابر کا شریک ہے۔
-
پاک فوج پر دہشت گردانہ حملے، قوم ایسی بزدلانہ کاروائیوں سے مرعوب نہیں ہو گی، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے وزیرستان اور بلوچستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔