دینی اقدار
-
حجت الاسلام والمسلمین صالحی:
دینی اقدار کا حصول تعلیمات حسینی کے صحیح درک و فہم پر منحصر ہے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین صالحی نے مسجد کو دین کی بنیاد قرار دیا اور کہا: نماز جمعہ جو معاشرے کی ضروریات اور اس کے محور کو حرکت میں لاتی ہے، مساجد کے اہم ترین امور میں سے ایک ہے۔
-
غزہ میں دینی اقدار کا عملی مظاہرہ ہوا: امام جمعہ تہران
حوزہ/ امام جمعہ تہران، حجت الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ غزہ جنگ میں دینی اقدار کا بہترین اور اعلٰی مظاہرہ ہوا، کہا کہ طوفان الاقصیٰ نے قابض صہیونی ریاست کو شکست فاش سے دوچار کیا۔
-
عورت مارچ کی آڑ میں دینی اقدار کی توہین شرمناک عمل، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ مغربی ثقافت نے عورتوں کی آزادی کے نام پر عریانی فحاشی اور بے حیائی کی ترویج کی ہے جبکہ اسلام حیاء عفت اور پاکدامنی کا علمبردار ہے، ہم عورتوں کے حقوق کے علمبردار ہیں۔ عورتوں کے حقوق کی بات کرنے کا مقصد انہیں اعلی تعلیم دینا اور انہیں میراث میں حق دلوانا ہے۔ آج بھی پاکستانی خواتین کی اکثریت حق میراث سے محروم ہے۔