حوزہ / آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کے نمائندے نے حوزہ علمیہ قم کے بزرگ استاد آیت اللہ کریمی جہرمی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔