۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
دینی جذبات
کل اخبار: 2
-
دانشگاه ادیان و مذاہب قم کے وائس چانسلر:
پاکستان کی عوام پاکیزہ و پُرجوش دینی جذبات رکھتے ہیں، حجۃ الاسلام سید ابوالحسن نواب
حوزہ/ پاکستان دنیا کی سب سے پہلی اسلامی جمہوری ریاست ہے جو اسلام کے نام پر یہ ملک قائم ہوا، پاکستان کے لوگ پاکیزہ اور پُرجوش دینی جذبات رکھتے ہیں،پوری دنیا میں ہر جگہ پورے دینی جذبے اور شناخت کے ساتھ موجود ہیں۔
-
صدر انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر:
سپریم کورٹ میں وسیم رضوی کی درخواست خارج ہونا صیح سمت کی جانب قدم، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ صدر انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر نے کہا کہ وسیم رضوی کی طرف سے عدالت میں دائر کی گئی درخواست پوری امت مسلمہ کے دینی جذبات اور قرآن مقدس کی ناقابل برداشت توہین تھی اب جب کہ سپریم کورٹ نے درخواست کو مسترد کیا ہے مسلمانان ہند کے لئے یہ ایک اطمنان بخش خبر ہے۔