۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
دینی خدمت
کل اخبار: 1
-
دینی خدمت کے لئے شرح صدر ضروری ہے، مولانا سید نقی عسکری
حوزہ/ دین کی خدمت کے لئے جو چیز سب سے ضروری ہے وہ شرح صدر ہے، یعنی انسان دوسرے کو برداشت کر سکے، دوسرے کی بات سنے، اگر کوئی نادانی میں کوئی بات کہہ دے تو اس سے الجھے نہیں اور اگر کوئی دشمنی میں بھی کہے تب بھی اس کو اسی حد تک جواب دے جس سے وہ اپنے بلند مقصد سے نہ ہٹے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور اہلبیتؑ کی یہی سیرت تھی کہ شرح صدر ہر منزل پر قابل مشاہدہ تھا۔