۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
دینی شبہات
کل اخبار: 2
-
مرکز مدیریت حوزہ علمیہ کی جانب سے دینی شبہات کی جوابدہی کے عنوان سے نشست کا اہتمام؛
معاشرے کی ہدایت و حفاظت کے لئے حوزہ علمیہ کا کردار ناگزیر ہے، خطباء کرام
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے مبلغین کی دینی مسائل پر پیدا ہونے والی شبہات کے مؤثر جواب کے لیے مرکز مدیریت حوزہ علمیہ میں ایک نشست کا اہتمام کیا گیا۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین مہدی رستم نژاد:
دینی شبہات اور اعتراضات کا جواب دینے کے لیے ماہر اور قابل افراد کی ضرورت ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران میں تعلیمی امور کے سرپرست نے کہا: اسلام نے کبھی اس قدر شبہات اور اعتراضات کا سامنا نہیں کیا جتنا موجودہ دور میں کیا ہے۔ ہمیں دنیا میں اسلام پر اٹھنے والے شبہات اور اعتراضات کا مقابلہ کرنے کے لیے قابل اور ماہر افراد کی ضرورت ہے۔