دینی طالبعلم
-
’طالب علمی‘ یعنی اپنی زندگی کو امام زمانہ (عج) کے لئے وقف کر دینا
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین عالم زادہ نوری نے کہا: جب کوئی شخص طالب علم بن جاتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس نے اپنی زندگی امام زمانہ (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف) کے لیے وقف کر دی ہے اور اس نے اپنا ہنر، قلم، جسم وغیرہ سب دین خدا کی راہ میں دے دیا ہے۔
-
حوزہ ہائے علمیہ ایران کے ادارۂ تہذیب و تمدن کے نائب سربراہ:
حصولِ علمِ دین؛ دین کی تبلیغ اور اجراء کا ایک اہم مشن ہے
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین عالم زاده نوری نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ دینی علوم کا حصول مشغلہ نہیں ہے، بلکہ ایک اہم مشن ہے، کہا کہ دین کو سمجھنا، دین کی تبلیغ اور اس پر عمل کرنا، دینی طالب علموں کے اہم فرائض میں سے ایک فریضہ ہے اور طلاب، قرآنی تعلیمات کے اساتذہ اور روحانی مربی ہونے کی حیثیت سے، تعلیم اور تربیت کے ذمہ دار ہیں، لہٰذا طلاب کو موجودہ حالات کو سمجھتے ہوئے دینی تعلیمات اور اس کے پوشیدہ رازوں کو بھی سمجھنے کی ضرورت ہے۔
-
دینی مدرسے اسلام کے مضبوط قلعے ہیں ان کی بنا و بقا اشد ضروری ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین رضا شاکری
حوزہ/ ہندوستان میں نمائندہ جامعۃ المصطفےٰ العالمیہ: اس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ عصر حاضر میں جو برق رفتاری کے ساتھ تبدیلیاں اور ترقیاں ہو رہی ہیں وہ در اصل علم کی مرہون منت ہیں۔ اور ہر گزرتے ہوئے عہد و عصر کے ساتھ علم کی ضرورت و اہمیت و افادیت میں روز بروز اضافہ ہی ہوتا جائے گا۔
-
انا للہ وانا الیہ راجعون؛
طلاب ہندوستان کو گہرا صدمہ؛ نوجوان طالب علم عارف امام دہلی میں انتقال کرگئے
حوزہ/ مولانا عارف امام کہ جن کا دہلی میں کڈنی کا علاج چل رہا تھا دارابدی کی طرف رحلت کرگئے ہیں پروردگار عالم ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے۔
-
استاد حوزہ علمیہ بندر عباس:
طالب علم کو ہمیشہ سیکھنے کی فکر میں رہنا چاہئے
حوزہ/حجۃ الاسلام احمدی نے طلباء کے لئے علامہ حسن زادہ آملی کو نمونہ عمل قرار دیتے ہوئے کہا: ایک طالب علم جو سیکھنے کی فکر نہیں کرتا گویا اس نے اپنی عمر کو برباد کردیا ہے۔طالب علموں کو سیکھنے اور سکھانے کے لئے سختیاں برداشت کرنی چاہئیں۔