۱۱ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۱ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 30, 2024
دینی طلاب کی کامیابی
کل اخبار: 3
-
مدرسۂ علمیہ الزہراء (س) شوش کے بانی:
دینی طلباء کی سب سے بڑی توفیق عوام اور خدا کے دین کی خدمت کرنا ہے
حوزہ/ حجۃالاسلام والمسلمین امام نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ دینی طلباء کی سب سے بڑی توفیق عوام اور خدا کے دین کی خدمت کرنا ہے،کہا کہ حصولِ علم کا مقصد معاشرے کو جہالت اور گمراہی سے نکالنا ہے،کیونکہ زیادہ تر پریشانیاں،معاشی اور تعلیمی مسائل اور شرعی احکام سے عدم آگاہی اور مناسب سماجی روابط کا فقدان جہالت اور نادانی سے وابستہ ہے۔
-
صوبہ سیستان و بلوچستان میں نمائندہ ولی فقیہ:
خلوص نیت سے محنت اور علمی کام دینی طلاب کی کامیابی میں موثر ہیں
حوزہ / اگر کوئی خالص نیت سے معصومین علیہم السلام کے راستے پر چلنے کی کوشش کرے تو خداوند عالم نے یقینا اسے اس کام کی توفیق عطا کرتا ہے اور وہ معصومین علیہم السلام کے طفیل الہی فیض حاصل کرتا ہے۔ دینی طلاب کو چاہیے کہ وہ خلوص نیت سے محنت اور علمی کام کی جانب خصوصی توجہ دیں۔