دینی فریضہ
-
علامہ سید حسنین عباس گردیزی:
مظلوم فلسطینیوں کی حمایت ہم سب کا دینی فریضہ ہے
حوزہ / مجلس علماء مکتب اہلبیت پاکستان و مدارس دینیہ کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب میں حمایت فلسطین احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
آئمہ جمعہ و جماعات عراق کی آیت اللہ کعبی سے ملاقات:
جہادِ تبیین، امت مسلمہ کی اہم ذمہ داریوں میں سے ہے، آیت اللہ کعبی
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے نائب سربراہ نے کہا کہ دشمنوں کی طرف سے میڈیا وار اور غلط تبلیغ کے خلاف جہادِ تبیین، امت مسلمہ کی اہم ترین ذمہ داریوں میں سے ہے۔
-
مظلوم فلسطینیوں کی حمایت دینی فریضہ،قومی فنڈ قائم کیا جائے، علامہ مرید نقوی
حوزہ/ نائب صدروفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل کو حماس مجاہدین کے ہاتھوں عبرتناک مزاحمت کا سامنا ہے، میڈیا اسرائیلی خوف و ہراس واضح کرے ساتھ ہی حکومت ،اپوزیشن کا فلسطین پر مشترکہ موقف قابلِ تعریف ہے۔
-
عالمی یوم القدس؛مظلوموں کی حمایت اور ظالموں سے اظہار برات دینی فریضہ اور انسانیت کا تقاضہ، مولانا مصطفی علی خان
حوزہ/ صدر ادیب الہندی میموریل سوسائٹی لکھنو کا کہنا ہے کہ ہم فلسطین سمیت دنیا میں جہاں کہیں بھی مسلمانوں حتی انسانوں پر ظلم ہو رہا ہے، اس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ اور بارگارہ خدا میں دعا گو ہیں کہ قبلہ اول کو صیہونیوں کے شر سے اور قبلہ ثانی خانہ کعبہ کو سعودیوں کے شر سے محفوظ فرما۔ کیوں کہ یہ دونوں ظالم ایک ہی ہیں۔