دین و مذہب
-
عصر حاضر میں ترویج دین و مذہب
حوزہ نیوز ایجنسی | دین کی تبلیغ و ترویج میں جو چیز سب سے اہم ہے وہ مبلغ و مروج کی دین سے آشنائی اور تبلیغ و ترویج کے صحیح طریقے کو جاننا ہے۔ اسی طرح یہ بھی حقیقت ہے اور تجربات سے ثابت ہے بلکہ حدیث معصوم دلیل ہے کہ انسان جتنا مبلغ و مروج کی عملی زندگی سے متاثر ہوتا ہے اتنا اس کی تقاریر، وعظ و نصیحت سے متاثر نہیں ہوتا۔ اسی طرح یہ بھی حقیقت ہے کہ سماج میں دینداری کی کمی کا ایک اہم سبب مبلغ کی دین سے کم آشنائی یا نا آشنانی اور دین کی عدم پابندی ہے۔ اسی نکتہ ضعف نے بے دینوں اور گمراہوں کو موقع فراہم کیا اور انھوں نے بے دینی اور گمراہی کو بڑھاوا دیا۔
-
سرپرست حوزہ علمیہ اٹلی میں مسلمانوں اور شیعوں کے درمیان:
امام خمینی (رہ) نے موجودہ دور میں دین کا احیاء کیا
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: انقلاب سے پہلے بہت سے تجزیہ کار مذہب اور روحانیت کی زندگی سے مایوس ہو چکے تھے لیکن امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے ثابت کیا کہ دین و مذہب انسانی زندگی میں ہونے والے واقعات اور پیش رفت کے تناظر میں بھی زندہ ہے۔
-
آیۃ اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی ان کے وکلاء و معتمدین کو تاکید؛
دین و مذہب اور مومنین کی خدمت میں قول سے پہلے عمل اور اپنے سلوک کے ذریعہ خودکو پیش کریں
حوزہ/ مبلغین دین اسلامی کا کردار جہاد سے کم نہیں ہے اس لئے کہ خدائے وحدہ شریک پر ایمان کے سائے میں آپسی اصلاح اور تزکیہ نفس کا محترم عمل متحقق ہوتا ہے اور ہمیں ہمارے رسول حضرت محمد بن عبد اللہ ؐ نے بھی اسی کی تعلیم دی ہے اور فرمایا کہ جہاد اکبر جہاد بالنفس ہے۔
-
کیا نماز اور روزہ استیجاری ناجائز اور غیر معقول ہے؟
حوزہ/ دین و مذہب کا دائرہ کار رموز و اسرار کا دائرہ کار ہے۔ اگر جو بھی چیز ہمارے عرفی اور عمومی درک و فہم سے سمجھے جانے کے قابل نہ ہو تو ہم اسے ناقابل قبول مانیں تو اس طرح تو بہت سے مذہبی احکامات کا ان سےجہالت کی وجہ مذاق اڑایا جا سکتا ہے۔
-
شر کا نمائندہ
حوزہ/ اندرونی و بیرونی سازشیں دین و مذہب اور ملک کے آئین کے خلاف کام کر رہی ہیں لہذا وسیم جیسے منافق قوم و ملت کے غدار ہیں اور شرپسند عناصر کے نمائندے ہیں۔
-
شہید ثالث رہ ہمارے ولی نعمت ہیں، مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ مولانا سید علی ہاشم عابدی نے بیان کیا کہ وہ علمائے ربانی جن کی زندگیاں دین و مذہب کے لئے وقف تھیں اور انکی دینی و مذہبی خدمات اور کردار نسلوں کے لئے مشعل راہ ہے انھوں نے شہید ثالث رہ کی خدمت اور انکے جوار کو اپنے لئے باعث افتخار سمجھا۔
-
ثقافتی حملوں کا مقابلہ کریں اور غیر منظم سوشل میڈیا کے استعمال کے خطرات سے ہوشیار رہیں، حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی
حوزہ/ حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ نے اپنےخطاب میں فرمایا کہ لازمی ہے کہ ہم معارف دین الہی سے واقف ہوں ساتھ ساتھ ہم معاشرے کو اس سے باخبر بھی کرتے رہیں تاکہ ہمارا پورا معاشرہ معارف دین الہی سے واقفیت رکھتا ہو۔