حوزہ / دین و میڈیا فیکلٹی کے سربراہ نے حوزہ نیوز کےنمائندہ کے ساتھ گفتگو میں کہا: صہیونی حکومت کی جارحیت کے خلاف جدوجہد دفاع مقدس ہے۔