۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
ذکر حسین علیہ السلام
کل اخبار: 2
-
گوشۂ ادب:
سایہ افگن آپ پر ہوگی دعائے فاطمہ/کیجئے اے صاحبانِ خوش گلو ذکر حسین(ع)،محمد ابراہیم نوری
حوزہ/اے یزید وقت ہوگا کوبہ کو ذکر حسین(ع)/تیری کیا اوقات ہے روکے گا تو ذکر حسین(ع)/بولتے قرآں بھی ہیں اور وارث قرآں بھی ہیں/کر رہا ہوں اس لئے میں با وضو ذکر حسین(ع)
-
ایمان و عمل صالح ہی کامیابی کی علامت ہے، مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ جس طرح بغیر ذکر علی علیہ السلام کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر ممکن نہیں اسی طرح بغیر ذکر عباس علیہ السلام کے ذکر حسین علیہ السلام ممکن نہیں، جس طرح جناب امیر باب مدینہ العلم یعنی باب النبی ہیں اسی طرح مولا عباس باب الحسین علیہ السلام ہیں، اگر امام حسین علیہ السلام تک جانا ہے تو پہلے حضرت عباس علیہ السلام تک پہنچنا ہو گا۔