۳۰ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 19, 2024

ذکر صلوات

کل اخبار: 1
  • دعاؤں کی قبولیت کیلئے صلوات کا ذکر بے نظیر ہے: علامہ یوسف عابدی

    دعاؤں کی قبولیت کیلئے صلوات کا ذکر بے نظیر ہے: علامہ یوسف عابدی

    حوزہ/ حوزه علمیه امام خمینی (رح) کراچی کے پرنسپل اور پاکستان میں دفتر رہبرِ انقلاب کے قائم مقام علامہ غلام عباس رئیسی کی ہمشیرہ کے چہلم کی مناسبت سے ایک مجلس عزاء قم المقدسہ میں ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی، جس میں جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن، مجمع طلاب سکردو، مجمع طلاب گمبہ اور آل عباء حوطو کے اراکین سمیت دیگر علمائے کرام نے شرکت کی۔