رامپور (8)
-
پاکستانرامپور میں یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر دستخطی مہم
حوزہ/ شہر رامپور کے مومنین نے مطالبہ کیا کہ جنت البقیع مدینہ منورہ میں روضہاے مقدسہ جلد از جلد امام کی موجودگی میں انشاءاللہ تعمیر ہوں۔
-
ہندوستانانجمن حیدری رامپور کی جانب سے امام باڑہ قلعہ معلیٰ میں جشن حیدر کرارؑ منعقد+تصاویر
حوزہ/انجمن حیدری رامپور کی جانب سے حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر ایک جشن حیدر کرار کے نام سے محفل سعید و مسرت کا انعقاد کیا گیا یہ جشن حیدر کرّار امام باڑہ…
-
رامپور میں مذہبی و سماجی شخصیات کا وسیم رضوی کے خلاف شدید ردعمل:
ہندوستانجب تک ہماری گردنوں پر پر سر باقی ہیں قرآن کریم میں تبدیلی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا
حوزہ/ ممبر آف آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ لکھنؤ وامام الجماعت مسجد شیعہ قلعہ رامپور مولانا سید زمان باقری نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وسیم رضوی کی کادکردگی قابل مزمت ہے اور غیر انسانی…
-
مبر آف شیعہ پرسنل لاء بورڈ لکھنو:
ہندوستانرام پور میں جشن حیدر کرار کا انعقاد؛ آج پوری دنیا میں ایک ہی نام گونج رہا ہے اور وہ ہے سیدنا علی (ع) کا، مولانا سید زمان باقری
حوزہ/ دنیا میں آج جگہ جگہ پر علی علیہ السلام کے مبارک یوم پیدائش پر محفلیں اور جشن منائے جارہے ہیں ۔ اس دن و تاریخ کو یوم پدر کے نام سے بھی شیعہ حضرات مناتے ہیں ۔
-
ہندوستانرام پور میں ادارہ تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام دینی تعلیمی کانفرنس منعقد
حوزہ/ صدر تنظیم المکاتب سرکار شمیم الملت مولانا سید شمیم الحسن نے حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے امام علیہ السلام کی ایک حدیث کی روشنی میں بیان کیا کہ اگر انسان یہ دیکھنا…
-