راولپنڈی
-
دینی تعلیم کے حصول کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے خوشخبری
حوزہ/ ان تمام والدین کو جو اپنے بچوں کو دینی تعلیم سکھانا چاہتے ہیں اور ایسے نوجوانوں کو جو دینی تعلیم کا شوق رکھتے ہیں اطلاع دی جاتی ہے کہ راولپنڈی شہر میں مدرسہ جامعۃ المعصومین علیہم السلام کا آغاز کیا گیا ہے، جہاں رہائش اور کھانے پینے کے ساتھ دینی تعلیم کے حصول کی سہولیات مفت فراہم کی جاتی ہیں۔
-
پاکستان میں ٹرین کو خطرناک حادثہ؛ متعدد مسافر جاں بحق اور زخمی
حوزه/ پاکستان کے شہر کراچی سے راولپنڈی جانے والی مسافر ٹرین، نواب شاہ کے مقام پر خطرناک حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 35 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
راولپنڈی پاکستان میں مسافر بس حادثے کا شکار، 13 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی
حوزه/ پاکستان کے شہر راولپنڈی کلر کہار میں مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
مدیر جامعۃ الزہرا (س) قم کا مدرسہ زینبیہ پاکستان کا دورہ:
اہل بیت (ع) کے فرامین پر عمل سے ہی مسائل کا حل ممکن ہے، سیدہ زہرہ برقعی
حوزہ/ جامعۃ الزہرا (س) قم المقدسہ کی مدیر محترمہ سیدہ زہرہ برقعی اور ان کے ہمراہ ایک وفد نے مدرسہ زینبیہ پاکستان کی مدیر اور جامعۃ الزہرا (س) کی فارغ التحصیل طالبہ محترمہ سہیرہ بتول سے ملاقات کی اور مدرسہ کی طالبات سے خطاب کیا۔
-
خانہ فرہنگ راولپنڈی کے زیراہتمام جشن نوروز کا انعقاد:
ایران اور پاکستان کے بہت سے ثقافتی معاملات مشترک ہیں، فرامرز رحمان زاد
حوزہ/ خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران راولپنڈی کے سربراہ فرامرز رحمان زاد نے خانہ فرہنگ کے زیر اہتمام جشن نوروز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مناسبت دونوں ممالک کے لوگوں کو ایک دوسرے سے ملا دیتی ہے، یقیناً بہت سے ثقافتی معاملات ہیں جو ایران اور پاکستان کے لوگوں کو جوڑتے ہیں جسے ہم انہیں مشترکہ ثقافتی جڑیں کہہ سکتے ہیں۔
-
راولپنڈی، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام وحدت ویلفیئر سنٹر کی افتتاحی تقریب
حوزہ/ ویلفیئر سنٹر کی افتتاحی تقریب میں فوکل پرسن وزیراعلیٰ پنجاب جناب سید اسد عباس نقوی، سیکرٹری جنرل سنٹرل ایم ڈبلیو ایم پنجاب مولانا عبد لخالق اسدی، سیکرٹری سیاسیات پنجاب سید حسن رضا نقوی، مولانا ظہیر کربلائی نے شرکت کی۔