حوزہ/ا ستاد حوزہ علمیہ نے کہا کہ یہ فکر و سوچ غلط ہے کہ امام ہمیشہ لوگوں سے دور اور تنہا زندگی کرتے ہیں،آپ(ع)عام لوگوں کی طرح ہمارے درمیان موجود ہیں،لیکن بدقسمتی سے ہم امام(ع)کو نہیں جانتے۔
حوزہ/ رہبر کبیر بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے ہفتہ وحدت کا اعلان کر کے اسلام دشمن سامراجی قوتوں کی تفرقہ بازی پر مبنی تمام تر سازشوں کو خاک میں ملا دیا ہے۔