۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
رحمت للعالمینؐ کانفرنس
کل اخبار: 2
-
کولکاتا میں بین المذاہب "رحمت للعالمین کانفرنس" کا انعقاد
حوزہ/ کانفرنس کا مقصد مختلف برادریوں کے درمیان آپسی سمجھ بوجھ کو بڑھانا اور مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینا تھا۔ مقررین نے اس بات پر زور دیا کہ ہر مذہب محبت، امن، اور انسانیت کی خدمت کی تعلیم دیتا ہے، اور اسی بنیاد پر ہم ایک خوشحال اور پرامن معاشرے کی تعمیر کر سکتے ہیں۔
-
قم المقدسہ میں "رحمت للعالمین کانفرنس" کا انعقاد؛
سعودی حکمراں در حقیقت صہیونی حکمراں ہیں، مولانا سلمان ندوی
حوزہ / مجلس علماء ہند کے توسط سے ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے قم المقدسہ میں رحمت للعالمین کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا جس میں ہندوستان کے مفکرین، علماء و طلاب نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔