۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024

رسالت کا آخری پھول

کل اخبار: 1
  • مؤسسہ حضرت امام علی رضا (ع) نجف اشرف میں "رسالت کا آخری پھول" کتاب کا رسم اجرا

    مؤسسہ حضرت امام علی رضا (ع) نجف اشرف میں "رسالت کا آخری پھول" کتاب کا رسم اجرا

    حوزہ/ موسسہ حضرت امام علی رضاعلیہ السلام نجف اشرف کے بانی و مدیر حجۃ الاسلام و المسلمین سید محمد مہدی زیدی پھندیڑوی نے اپنے خطاب میں فرمایا پوری دنیا میں ظلم ہو رہا ہے اور کوئی مظلوم کی طرفداری کرنے والا نہیں ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ زمانہ نے اپنے وقت کے امام کو پہچانہ نہیں لہذا ایسی کتب و تقریروں کی ضرورت ہے جس سے لوگوں کو ہدایت مل سکے اسی وجہ سے ہم نے جویندگان معرفت کی خدمت میں "رسالت کا آخری پھول" ادارہ قرآن و اہل البیت  زیر نگرانی موسسہ امام علی رضا علیہ السلام نجف اشرف کی کاوشوں سے پیش کیا ہے۔