۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
رسم
کل اخبار: 3
-
بانئ تنظیم کانفرنس:
اس رسم کو مٹایا جائے جو معصومین کے قول کے خلاف ہو: مولانا سید شمیم الحسن
حوزہ/ مولانا سید شمیم الحسن صدر تنظیم المکاتب نے کہا کہ جس عمل کے لئے معصوم نےخاموشی اختیار کی ہو تو وہ ہمارے لئے جائز ہے لہٰذا ہم شدت اس پر نہ اختیار کریں کہ ہر رسم کو مٹایا جائے ہم اس بات پر غور کریں کہ اس رسم کو مٹایا جائے جسکے خلاف کسی معصوم کا فرمان موجود ہو تو وہ رسم ہمارے لئے حرام ہے۔
-
رسموں کو دین کا نام نہ دیں، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب نے کہا کہ ایصال ثواب کا طریقہ صرف مجلس برپا کرنا اور کھانا کھلانا ہی نہیں ہے بلکہ نماز جماعت قایم کرکے کے بھی مرحومین کو اس کا ثواب پہنچایا جا سکتا ہے۔ رسموں کو دین کا نام دے کر انجام دینا انسان کو یا تو کسی واجب سے محروم کرتا ہے یا کسی مستحب سے بے بہرہ کر دیتا ہے۔
-
محرم کی یاد منانا رسم نہیں، تعلیم و تربیت کا حصہ ہے، مولانا سید تطہیر حسین زیدی
حوزہ/ اگر کسی میں تبدیلی نہیں تو اُس نے محرم کو فکر و کردار کی تبدیلی نہیں بلکہ رسم و رواج سمجھ کر گزارا ہے۔