رسم و رواج (4)
-
حجت الاسلام والمسلمین بہمن پور:
ایرانلسانی طلباء کو مختلف قوموں کی ثقافت اور ان کے رسم و رواج سے آشنا ہونا چاہیے
حوزہ/ اسلامی کالج لندن کے تحقیقی مرکز کے سربراہ نے کہا: ہم ایسے طلباء کو تربیت دینے کی خواہش رکھتے ہیں جو معنوی لحاظ سے بھی برتری رکھتے ہوں اور دوسرے ممالک کی ثقافت سے بھی آشنا ہوں۔
-
بانئ تنظیم کانفرنس:
ہندوستاناس رسم کو مٹایا جائے جو معصومین کے قول کے خلاف ہو: مولانا سید شمیم الحسن
حوزہ/ مولانا سید شمیم الحسن صدر تنظیم المکاتب نے کہا کہ جس عمل کے لئے معصوم نےخاموشی اختیار کی ہو تو وہ ہمارے لئے جائز ہے لہٰذا ہم شدت اس پر نہ اختیار کریں کہ ہر رسم کو مٹایا جائے ہم اس بات پر…
-
مقالات و مضامینرسم و رواج
حوزہ / ملک نذر حسین عاصم نے "رسم و رواج" کے موضوع پر ایک تحریر لکھی ہے۔ جسے حوزہ نیوز کے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے:
-
صدر کل ہند مجلس شیعہ علماء و ذاکرین، حیدرآباد:
ہندوستاننکاح کو آسان بنانے کے لیے ہر مسلک اور مکتبِ فکر کے مسلمانوں کو آگے آنا ضروری، مولانا ڈاکٹر سید نثار حسین آغا
حوزہ/ اصلاح معاشرہ کمیٹی آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے اہتمام سادہ اور مسنون نکاح کے سلسلہ میں آن لائن کانفرنس میں مسنون نکاح کو فضول خرچی اور رسم و رواج سے اجتناب پر زور دیا گیا۔