۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
رسولؐ خدا
کل اخبار: 1
-
قرآن کے حقیقی وارث رسولؐ خدا اور اہلبیتؑ ہیں، ہمیں چاہیے کہ اپنی غذا کی طرح اپنی نیکیوں اور عبادات کو بھی خالص رکھیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ خطبہ جمعہ میں آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا قرآن و حدیث میں نیکی و اچھائی کے کاموں کو جلد انجام دینے کی تاکید کی گئی ہے تاکہ شیطان یا کوئی انسان اس میں رکاوٹ نہ ڈالے۔ نیکی اور اچھائی کی توفیق غنیمت ہوتی ہے اسے ضائع کر دیا جائے تو شاید کبھی دوبارہ موقع نہ ملے۔