رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
-
عوام کی اصلاح چار خواص گروھوں پر منحصر
حوزہ/ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان میں تاجروں کی تشریح صرف تاجروں اور معاشی میدان میں بڑے پیمانے پر سرگرم افراد کے لیے نہیں ہے، بلکہ ہر وہ تاجر اور پیشہ ور جو کسی بھی علاقے کے لوگوں سے مالی، تجارتی اور کاروباری تعلقات رکھتا ہے، اس میں شامل ہے۔
-
انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے کشمیر میں ہفتہ وحدت تقریبات کا آغاز؛
حضرت نبی رحمت ؐ کے سیرتِ پاک کو اپنانا اصلی جشن ہے، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ صدر انجمن شرعی شیعیان: مسلمانوں کی قوت و شان کا سرچشمہ نبی اکرم ؐ کی عشق و عقیدت ہے اور اس عقیدے کو کمزور کرنے کی کوششیں اسلام دشمن قوتوں کا دیرینہ مشن ہے میلاد النبی ؐ کے جلسے اور جلوس عقیدے عشق رسولؐ کا مظاہرہ ہے۔
-
چھورکا شگر میں حضرت زہرا (س) کی ولادت کی مناسبت سے سالانہ عظیم الشان کانفرنس:
حضرت زہرا (س) نہ ففط خواتین کے لیے بلکہ تمام انسانوں کے لیے نمونہ عمل ہیں ہم آپکی سیرت پر چل کے ایک بہترین انسان بن سکتے ہیں
حوزہ/ 40 دن پیغمبر (ص) جناب خدیجہ (س) سے الگ رہے او ان ایام میں راتوں کو عبادت میں اور دن کو روزہ رکھتے ہوئے گذارا ۔ تب مصطفی کو زہرا عطا ہویی ہیں۔ اور ان ہسیتیوں کی ولادت حضرت آدم کی ولادت سے پہلے ہویی ۔اس وقت نہ یہ آسمان تھا نہ یہ زمین کا فرش بچھایا گیا تھا، اس وقت بھی پنجتن پاک کا نور موجود تہا۔
-
آزادی بیان یا توہین مذہب؟
حوزه/ ہمیں دشمن سے مقابلہ کرنا ہے۔ ہمیں جنگ نہیں کرنی ہے، دفاع کرنا ہے۔ہمیں دشمن کو اسلام کی صحیح معرفت سے روشناس کرانا ہے کیوں کہ اگر لوگ اسلام کے صحیح تعلیمات کو سمجھ جائیں گے تو گروہ در گروہ اسلام میں داخل ہوجائیں گے۔
-
فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت:
اظہار خیال کی آزادی کے بہانہ توہین رسالت ہرگز برداشت نہیں، مجمع علماء و خطباء حیدر آباد
حوزہ/ توہین رسالت کے جرم سے زیادہ سنگین جرم یہ ہے کہ بعض نام نہاد جمہوری اور ترقی یافتہ ملکوں کے مذہبی اور سیاسی رہنما ،کسی مذہب کی مقدس ہستیوں کی توہین کے سنگین جرم پر بازپرس اورسزا دینے کے بجائے، اظہار خیال کی آزادی کا حوالہ دے کرتوہین کرنے والے افراد کی تشویق اور حوصلہ افزائی کرتے ہیں ۔