رسومات
-
رسومات کو جزع و فزع کے مصداق میں سے قرار دینے اور نہ دینےکے معیارات کیا ہیں؟
حوزہ/اصل عزاداری خود رسول اللہﷺ، جناب سیدہ سلام اللہ علیہا، امام سجاد علیہ السلام، جناب زینب سلام اللہ علیہا اور دیگر ائمہ علیہم السلام کی سیرت سے ثابت ہے۔
-
ایسے کاموں سے بھی بچیں جنکا کرنا دوسرے مومنین کے لئے مشکل ساز ہو : مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دین نے ہمیں ایسے اچھے کاموں سے بھی روکا ہے جس کی انجام دہی دوسرے مومنین کے لئے مشکلات کا سبب ہو اور انجام نہ دینے کی صورت میں وہ احساس کمتری کا شکار ہوں۔
-
معاشرے میں بڑھتی غلط رسومات پر نظر رکھنے اور لوگوں کو اس جانب متوجہ کرنے کی سخت ضرورت ہے،مولانا سید نقی حسین جعفری
حوزہ/ جس عمل کو بیمار کربلا نے اپنی خوشی سے انجام نہیں دیا اس عمل کو تو آج پورا معاشرہ خوشی خوشی انجام ہی نہیں دے رہا بلکہ اسکو عزاداری امام حسینؑ کا ایک جزء سمجھ لیا اور جس کے سلسلے میں کسی عالم و مبلغ کی بات کو سننا تو دور مراجع وقت کا قول بھی اس سلسلے میں قبول نہیں کیا جاتا جو لمحۂ فکریہ ہے۔
-
دین سیکھے بغیر عزاداری کا تحفظ ممکن نہیں، مولانا سید صبیح الحسین رضوی
حوزہ/ عزاداری اور اس کا تحفظ بغیر دین سیکھے ممکن نہیں ہے۔ کیوں کہ جب انسان دین سے بےخبر ہوتا ہے تو رسومات کا اسیر ہو جاتا ہے لیکن جب دین فہم ہوتا ہے تو دین کی پابندی کرتا ہے جو عزاداری کا اہم تقاضہ ہے۔
-
شرعی احکامات کو رسومات کی قید سے آزاد کرنا ضروری، مولانا شہوار نقوی
حوزہ/ شریعت کی حیثیت بنیادی ہے اور رسوم و رواج کو ان پر غالب نہیں آنے دیا جانا چاہئے۔ لیکن ہو یہ رہا ہیکہ اسلامی اور شرعی احکامات پس پشٹ ڈال دئے گئے ہیں اور رسوم و رواج کو مذہب سمجھ لیا گیا ہے۔
-
متحدہ مجلس علما جموں و کشمیر:
مسلمان دوسرے مذاہب کی غیر شرعی رسومات میں شرکت نہیں کرسکتے
حوزہ/ متحدہ مجلس علما جموں و کشمیر نے جموں و کشمیر انتطامیہ کی جانب سے ہندو مذہبی رواج کے مطابق جموں و کشمیر کے تمام کالجز کے طلبہ، تدرسی عملے کو ایک مذہبی تقریب کے دوران 'سوریہ نمسکار' کرنے کی تلقین کرنے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس کی پُرزور مذمت کی ہے۔
-
ایک فیصد کربلا
حوزہ/ انسانی تجزیہ کے کلیہ کے مطابق اب تک ہم نے فقط ایک فیصد کربلا کو سمجھا ہے اور باقی ۹۹ فیصد کربلا ہماری اپنی من گھڑت کربلا ہے۔ یہ ہمارے اکیسویں صدی کی تلخ حقیقت ہے۔
-
اسلامی ثقافت میں ''ڈے Day'' کی حقیقت
حوزہ/ اگر اسلامی و شرعی نقطۂ نگاہ سے دیکھا جائے تو آیت قرآنی یہ کہہ رہی ہے: ''اے صاحبان ایمان! یہود و نصاریٰ کو اپنا ولی مت بناؤ، جو بھی تم میں سے ان کو اپنا ولی قرار دے گا وہ انہی میں سے ہوگا''(سورہ مائدہ٥١) یعنی اگر ایک انسان ایک مذہب پر قائم رہتے ہوئے دوسرے مذہب کی رسومات پر عمل پیرا ہو تو وہ انہی کے ساتھ محشور ہوگا جن کی وہ رسومات ہیں۔
-
آسان اور مسنون نکاح کے لیے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی پہل
حوزہ/ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے تمام لوگوں کو یہ بتایا جائے گا کہ شادی میں جہیز لینا اور دیگر رسومات ادا کرنا شریعت کے حساب سے کتنا غلط ہے۔