حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے ایک استفتاء کے جواب میں لڑکی کے لڑکے سے رشتہ کرنے کے شرعی جواز اور عرفی شرائط کو بیان کیا ہے۔