حوزہ / آستان قدس رضوی (ع) کے متولی نے اپنے ایک حکم نامے میں "رضا خوراکیان" کو حرم مطہر رضوی (ع) کا سپریم ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا۔