۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
رضا مختاری
کل اخبار: 1
-
"کتاب الاجازات" علامہ سید نثار حسین صاحب قبلہ اعلیٰ اللہ مقامہ کے اجازۂ پیشنمازی کا مطالعہ
حوزہ؍برصغیر ہند و پاک میں روایات و اجتہاد کا اجازہ حاصل کرنے کے علاوہ نماز جمعہ و جماعت کا اجازہ حاصل کرنے کی روایت بھی عام رہی ہے، ہندوستان میں جس کے بانی مجدد شریعت حضرت غفران مآبؒ تھے۔ موجودہ مضمون کا مرکز نماز جمعہ و جماعت کی امامت کے لیے تیس علماء کی اجازت کا وہ متن ہے جسے علامہ سید نثار حسین عظیم آبادی کی خدمت میں اکابر علماء کی جانب سے پیش کیا گیا ہے۔