حوزہ / حوزہ علمیہ خراسان کی سپریم کونسل کے رکن نے کہا: رضوی ثقافت کو لوگوں میں رائج ہونا چاہئے اور ایک ایسا معاشرہ تشکیل دیا جائے جس میں خوبیاں، ہمدردیاں اور حیاتِ طیبہ پائی جاتی ہو۔
حجت الاسلام و المسلمین آل ہاشم نے کہا: ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: حضرت امام رضا علیہ السلام کا خادم بننا صرف خدمت کا لباس پہننے اور حرم مقدس میں حاضری تک ہی محدود…