حوزہ / وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی طرف سے امسال 2023 میں فطرہ کی رقم کا فقہ جعفریہ کے مطابق 400 روپیہ کا اعلان کیا گیا ہے۔