۵ آذر ۱۴۰۳
|۲۳ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 25, 2024
رمضان المبارک کےسولہویں دن کی دعا
کل اخبار: 2
-
ماہ رمضان کے سولہویں دن کی دعا و مختصر تشریح:
شریر انسان خالق کے بجائے مخلوقات سے ڈرتا ہے
حوزہ/ خدایا! مجھے اس مہینے میں نیک انسانوں کا ساتھ دینے اور ہمراہ ہونے کی توفیق دے اور بروں کا ساتھ دینے سے دور کر دے، اور اپنی رحمت سے سکون کے گھر میں مجھے پناہ دے، اپنی الوہیت کے واسطے اے عالمین کے پروردگار۔
-
رمضان المبارک کےسولہویں دن کی دعا
حوزہ/ اے معبود! مجھے اس مہینے میں نیک انسانوں کا ساتھ دینے اور ہمراہ ہونے کی توفیق عطا فرما اور بروں کا ساتھ دینے سے دور کردے، اور اپنی رحمت سے مجھے سکون کے گھر میں پناہ دے۔