۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
رمضان المبارک کے سترہویں دن کی دعا
کل اخبار: 2
-
ماہ رمضان کے سترہویں دن کی دعا و مختصر تشریح:
ایمان کے بغیر عمل صالح ممکن نہیں
حوزہ/ خدایا! اس مہینے میں مجھے نیک کاموں کی طرف ہدایت فرما، اور میری حاجتوں اور خواہشوں کو پوری فرما، اے وہ ذات جو کسی سے پوچھنے اور وضاحت و تفسیر کی ضرورت نہیں رکھتی، اے جہانوں کے سینوں میں چھپے ہوئے اسرار کے عالم، درود بھیج محمد اور آپ کے پاکیزہ خاندان پر۔
-
رمضان المبارک کے سترہویں دن کی دعا
حوزہ/ اے معبود! اس مہینے میں مجھے نیک کاموں کی طرف ہدایت دے، اور میری حاجتوں اور خواہشوں کو برآوردہ فرما، اے وہ ذات جو کسی سے پوچھنے اور وضاحت و تفسیر کا احتیاج نہیں رکھتی۔