۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
رمضان کا چاند
کل اخبار: 2
-
آیت اللہ سیستانی کے دفتر کی توقعات کے مطابق ماہ رمضان کب شروع ہو گا
حوزہ/ آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی توقعات کے مطابق بروز اتوار (29 شعبان 1443هـ) بمطابق (2 اپریل 2022ء) کو غروب آفتاب کے وقت 6 بج کر 22منٹ پر ماہ رمضان کے چاند کا نجف میں دیکھائی دینے کا امکان ہے۔
-
رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل ملک بھر میں پہلا روزہ ہوگا، جامعۃ المنتظر لاہور
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری علامہ افضل حیدری نے چاند نظر آنے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے بیشتر شہروں میں مطلع صاف تھا جہاں سے متعدد شہادتیں موصول ہوئیں جب کہ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور میں واضح طور پر چاند دیکھا گیا۔