۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024

رمضان کریم

کل اخبار: 1
  • کثرت ذکر و تسبیح سے ہی خدا کی قربت حاصل ہو سکتی ہے، حجۃ الاسلام مؤمنی

    کثرت ذکر و تسبیح سے ہی خدا کی قربت حاصل ہو سکتی ہے، حجۃ الاسلام مؤمنی

    حوزہ/استاد حوزہ علمیہ قم نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ یاد خدا ہی خدا سے انس پیدا کرنے کی کلید ہے ، انسان اذکار کے ذریعے خدا کا دوست قرار پاتا ہے اور دروازے انسان پر کھول دیئے جاتے ہیں،اگر دیکھیں کہ خدا نے آپ کو اپنے ذکر سے مأنوس اور ذکر و مناجات خداوند اور اہل بیت علیہم السلام کی مجالس میں حصہ لینے اور دلچسپی عطا کی ہے ، تو جان لیں کہ خدا آپ سے محبت کرتا ہے۔