حوزہ/ امام جمعہ کانبرا آسٹریلیا حجت الاسلام علامہ اشفاق وحیدی و شیعہ کمیونٹی آف آسٹریلیا کا علامہ قاضی نیاز نقوی طاب ثراہ کے دلسوز انتقال پر افسوس کا اظہار اور لواحقین کی خدمت میں تسلیت عرض کی۔
حوزہ/ میلبورن آسٹریلیا کے امام جمعہ والجماعت مولانا سید ابوالقاسم رضوی نے نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان آقای مھدی مھدوی پور کے انکے داماد اور نواسی کے کار حادثے میں جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و غم…