حوزہ / عالم مجاہد مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین سید ہادی خسروشاہی کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی نے تعزیتی پیغام صادر کیا ہے۔