۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024

روزہ افطار کرانے کا ثواب

کل اخبار: 1
  • رمضان کے مقدس مہینے میں روزہ افطار کرانے کا ثواب

    رمضان کے مقدس مہینے میں روزہ افطار کرانے کا ثواب

    حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام اپنے پیارے آباء و اجداد سے امیر المومنین علیہ السلام سے نقل کرتے ہیں کہ رسول خدا نے ایک خطبہ میں فرمایا: اے لوگو!  تم میں سے جو بھی اس ماہ صیام میں ایک روزہ دار کی  افطاری کرائے گا تو اللہ تعالیٰ اسے ایک غلام آزاد کرنے جتنا ثواب عطا کرے گا اور اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیے جائیں گے۔