حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں زکوۃ فطرہ کی ادائیگی کو روزوں کی تکمیل کا سبب کہا ہے۔