۱۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۸ شوال ۱۴۴۵ | May 7, 2024

روزے داروں کی اہم ذمہ داری

کل اخبار: 1
  • آیۃ اللہ العظمی مکارم شیرازی کا رمضان المبارک کی مناسبت سے اہم پیغام

    آیۃ اللہ العظمی مکارم شیرازی کا رمضان المبارک کی مناسبت سے اہم پیغام

    حوزه/آیۃ اللہ مکارم شیرازی نے کہا کہ ماہِ رمضان المبارک میں روزہ داروں کی ایک اہم ذمہ داری ضرورت مندوں کی مدد کرنا ہے جو کہ بنیادی طور پر روزے کے اہم فلسفوں میں سے ایک ہے، تاکہ محروموں کے حالات سے آگاہی حاصل کی جائے، لہذا ہمیں ان قیمتی مواقع کو غنیمت جانتے ہوئے اس سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہئے اور امام زمانہ علیہ السلام کے ظہور کے لئے دعا کرنی چاہئے۔