روز معلم (8)
-
پاکستاننمائندگی جامعۃ المصطفی پاکستان کی جانب سے پاکستان بھر میں علمی اولمپیاڈ کا انعقاد / 2500 طلبہ کی شرکت
حوزہ / شہید مرتضیٰ مطہری کی برسی اور روزِ معلم کے موقع پر نمائندگی جامعۃ المصطفی پاکستان کی کوششوں سے پاکستان کے دینی مدارس کے طلباء و طالبات کے درمیان علمی مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔
-
بمناسبت یوم معلم و روز شہادت استاد مطہری:
ایراناسلام شناسی، زمان شناسی اور وظیفہ شناسی شہید مطہری (رح) کی اہم خصوصیات
حوزہ/ ایرانی شہر کہک کے امام جمعہ نے یوم معلم کی مناسبت سے شہید مطہری رحمۃ اللّٰہ علیہ کی خدمات کو سراہتے ہوئے اسلام شناسی، زمان شناسی اور وظیفہ شناسی کو شہید کی اہم ترین خصوصیات قرار دیا۔
-
ایرانطلباء کے لیے شہید مطہری کی کتابوں کا مطالعہ نہایت ضروری ہے : حجت الاسلام والمسلمین سید حسین موسوی
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا: شہید مطہری امام خمینی (رح) کے حقیقی شاگرد تھے، شہید مطہری کی کتابیں قارئین پر بہت زیادہ اثر انداز ہوتی ہیں ، لہذا شہید کی کتابوں کا مطالعہ طلباء کے لیے نہایت…
-
ایرانقرآن و احادیث نے 1400 سال پہلے ہی استاد کا مرتبہ بیان فرمایا ہے: امام جمعہ شہر نقدہ
حوزہ/ حجۃ الاسلام حسین فصیح نیا کہا: آج سے 1400 سال پہلے ہی قرآن اور ائمہ معصومین (ع) نے علم اور اساتذہ کی قدر و قیمت اور اہمیت و مقام کو بیان کر دیا ہے اور آج بھی علم اور اساتذہ کی اہمیت اپنی…
-
خواتین و اطفالفاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس لوئر چھتر مظفرآباد میں عید میلادالنبی (ص) و جشن صادقین (ع) کا انعقاد
حوزہ / ہمیشہ کی طرح اس سال بھی فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس لوئر چھتر مظفرآباد میں عید میلادالنبی (ص) و جشن صادقین (ع) کا اہتمام کیا گیا۔
-
مذہبیشہید مرتضیٰ مطہری کی برسی اور یوم معلم کی مناسبت سے خصوصی اشاعت +ڈاونلوڈ
حوزہ/ شہید مرتضیٰ مطہری کی برسی اور یوم معلم کی مناسبت سے خصوصی اشاعت انما پبلشر کی جانب سے پی ڈی ایف فائل کی صورت میں نشر کیا گیا ہے۔
-
ایران میں یوم معلم کی مناسبت سے آنلائن علمی نشست کا انعقاد:
پاکستاناستاد علم کی شکل میں معاشرے میں باقی رہتا ہے، حجۃ الاسلام ڈاکٹر بشوی
حوزہ/یکم مئی روزِ شہادت شہید مرتضی مطہری (رح) کی مناسبت سے ایک خصوصی آنلائن علمی نشست بعنوان "اسلام میں خواتین، شہید مطہری کی نظر میں" منعقد ہوئی، جس کے مہمان قم المقدس ایران سے علامہ ڈاکٹر محمد…