روضہ امام حسین (ع)
-
عتبہ الحسینیہ کی جانب سے شیخ ابراہیم زکزاکی کو امام حسین (ع) کے روضہ کا علم عطا +تصاویر
حوزہ/ شیخ زکزاکی نے طلباء کو اہل بیت و آئمہ معصومین علیہم السلام، خصوصاً حضرت امام علی علیہ السلام کی زندگی کو اپنا نمونہ بنانے کی بھی ترغیب دی اور انہیں تاکید کی کہ وہ علم کے راستے پر چلتے ہوئے ان کے اصولوں اور تعلیمات کو پیش نظر رکھیں۔
-
روضہ امام حسین (ع) میں امام حسین انٹر نیشنل کانفرنس
حوزہ/ اربعین کے بعد کربلا میں امام حسین انٹر نیشنل کانفرنس منعقد ہوئی، جسمیں مقررین نے آج کے دور میں امام حسین کی قربانی کے پیغام کی افادیت پر روشنی ڈالی۔
-
دو سالوں کے وقفہ کے بعد روضہ مبارک امام حسین (ع) اور روضہ مبارک حضرت عباس (ع) میں نماز عید الفطر کا روح پرور اجتماع
حوزہ/ دو سالوں کے وقفہ کے بعد روضہ مبارک امام حسین(ع)، روضہ مبارک حضرت عباس(ع) اور ما بین الحرمین میں نماز عید الفطر کا روح پرور اجتماع منعقد ہوا جس میں لاکھوں مومنین نے شرکت کی۔
-
حضرت فاطمہ زہراء (ع) کی شہادت پر روضہ مبارک امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے خدام کا پرسہ
حوزہ/ حرم کے خدام کا یہ جلوس عزاء روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام سے برآمد ہوا اور مابین الحرمین سے ہوتا ہوا روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام میں پہنچا کہ جہاں امام حسین علیہ السلام کے حرم کے خدام بھی اس عزاداری میں شریک ہوئے جلوس کے آخر میں مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا۔
-
کربلا؛ انسائیکلو پیڈیا برائے خطبات جمعہ روضہ امام حسین (ع) چوتھی جلد شائع
حوزہ/ انسائیکلو پیڈیا برائے خطبات جمعہ ’’موسوعة خطب الجمعة‘‘ کی چوتھی جلد کو دو اجزاء میں شائع کیا ہے کہ جس میں سن 2008ء (1428 - 1429هـ) کے ان خطبات جمعہ کو تحریری شکل دی گئی ہے کہ جو مذکورہ سال کے دوران روضہ مبارک امام حسین(ع) میں علامہ سید احمد صافی اور علامہ شیخ عبد المہدی کربلائی نے ارشاد فرمائے تھے۔