۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
روضہ امام رضا
کل اخبار: 4
-
ایران! جو میں نے دیکھا - قسط 02
دنیا کے تمام این جی اوز کے لئے مثالی اور قابل تقلید ہے’آستان قدس رضوی‘
حوزہ/ مشہد مقدس (ایران) میں حرم امام ر ضاؑ کے نگراں ادارے کے اہم مقاصد میں زائرین کی خدمت کے ساتھ ساتھ تعلیمی، معاشی، فلاحی اور معیاری طبی سرگرمیاں شامل
-
بہن کی ولادت پر بھائی کا تحفہ؛
حرم حضرت معصومہ(س) ؛ روضہ منورہ امام رضا(ع) کی جانب سے عطیہ کردہ 162 ہاتھ سے بنی قالینوں سے آراستہ
حوزہ/ کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ(س) کے یوم ولادت با سعادت کی مناسبت سے آستان قدس رضوی کی کارپٹ کمپنی کے توسط سے بنی162 نہایت نفیس اور قیمتی قالینوں کو بہن کے یوم ولادت پر بھائی کی جانب سے تحفہ کے طور پر حرم امام رضا(ع) کی جانب سے حرم حضرت معصومہ(س) کو ہدیہ میں ارسال کی گئیں۔
-
ہندوستان کی میڈٰکل ٹیم کا حرم مطہر رضوی کی دوا ساز کمپنیوں کا وزٹ
حوزہ/ ہندوستان کے میڈیکل اور فارمیسی شعبہ میں فعال افراد کا ایک وفد مشہد مقدس حاضر ہوا اور حرم امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے مشرف ہونے کے ساتھ ان افراد نے آستان قدس رضوی کے موقوفاتی ادارے سے وابستہ دو دواساز کمپنیوں کا بھی وزٹ کیا۔