روضہ امام علی رضا (ع)
-
روضہ امام علی رضا (ع) کی جانب سے اردو زبان زائرین کے لئے "شمس الشمس" میگزین کی اشاعت
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے غیر ایرانی زائرین کی انتظامیہ کی طرف سے اردو زبان زائرین کے لیے "شمس الشموس" میگزین کی اشاعت کی جا رہی ہے۔
-
تصاویر/ روضہ امام علی رضا (ع) کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس مقامات اور مبارک بارگاہوں کے نمائندوں کی کمیٹی کا اجلاس
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس اور بابرکت ماقامات اور بارگاہوں کے اجلاس کے نمائندوں کی میٹنگ بروز بدھ 26 اپریل 2023 کو آستان قدس رضوی کی علمی اور ثقافتی تنظیم کے اجلاس ہال میں منعقد ہوئی۔
-
فلسطینی اور لبنانی علمائے کرام کے وفد کا روضہ امام علی رضا (ع) کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کا دورہ
فلسطین اورلبنان کےعلمائے کرام کے ایک وفد نے امام رضا علیہ السلام کے حرم کی زیارت کے بعد آستان قدس رضوی کی علمی وثقافتی آرگنائزیشن کے بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات کی۔
-
روضہ امام علی رضا (ع) کی وقف کی زمینوں کا عوام اور زائرین کی خدمت کے لئے بہترین استعمال
حوزہ/ آستان قدس رضوی کی اوقاف فاؤنڈیشن کے رئیل اسٹیٹ اور وقف کی زمینوں کے شعبے کے سربراہ نے بتایا کہ مشہد مقدس میں بارہ لاکھ مربع میٹر کی وقف کی زمینوں پر رہائشی مکانات ، رفاہی اداروں اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے والے تجارتی اور غیر سرکاری اداروں نیز پرائیویٹ کمپنیوں کی عمارتوں کی تعمیر کا پرمٹ حاصل کرلیا گيا۔
-
مشہد المقدس میں جشن میلاد بی بی معصومہ قم و امام علی رضا (ع)
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر فرازی نیا مدیر دفتر ارتباطات حوزوی آستان قدس رضوی نے اپنے خطاب میں کہا کہ امام رضا علیہ السلام کی زیارت کے فضائل بیان کرتے ہوئے کہا کہ امام رضا علیہ السلام فرماتے ہیں جو کوئی بھی دور ہونے کے باوجود میری کی زیارت کو آئے تو روز قیامت تین جگہوں پر میں اسکی مدد کرونگا اور قیامت کی حولناکی سے اسے نجات دلاونگا۔
-
روضہ امام علی رضا (ع) کے زیر اہتمام مزارات انٹرنیشنل فوٹو فیسٹیول کا انعقاد
حوزہ/ اسلام کی مقدس شخصیات اور ان کے مزارات کو فن کے ذریعے متعارف کرانے کے لئے آستان قدس رضوی کے زیراہتمام مزارات کے زیرعنوان انٹرنیشنل فوٹو فیسٹیول کا انعقاد کیا گيا ہے۔
-
روضہ امام علی رضا (ع) میں زیارت کی تحقیقات سےمتعلق پہلا قومی سمپوزیم
حوزہ/ رضوی علوم اسلامی یونیورسٹی"آر یو آئی ایس" میں قائم وقف عطیات اور زیارت کے مرکز اور امام جعفر صادق علیہ السلام یونیورسٹی کے اربعین انسٹی ٹیوٹ کے تعاون سے زیارت کی تحقیقات کے بارے میں پہلا قومی سمپوزیم امام رضا علیہ السلام کے حرم میں منعقد ہوا۔
-
قرقیزیا کے دین و سیاست سینٹر کے سربراہ نے روضہ امام علی رضا (ع) کے اسلامی تحقیقاتی فاؤنڈیشن کا معائنہ کیا
حوزہ/ قرقیزیا کے نائب مفتی اورقرقیزیا میں قائم دین و سیاست سینٹر کے سربراہ نے آستان قدس رضوی کی اسلامی تحقیقاتی فاؤنڈیشن کا قریب سے معانئہ کیا اور اس سینٹر کی سرگرمیوں سے آشنائي حاصل کی ۔
-
روضہ امام علی رضا (ع) کے متولی کی موجود گی میں عالم آل محمد نامی جامع تعلیمی سسٹم کی تقریب رونمائی
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے متولی کی موجود گی میں کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے جوانوں کے امور کے ادارے میں عالم آل محمد کے نام سے جامع تعلیمی سسٹم کی رونمائي کی گئی۔