روضہ حضرت عباس علیہ السلام
-
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے نمائندگان جموں و کشمیر کا دورہ؛
شہداے کربلا ؑ کے بعد اسیران شام کی قربانی اتنی عظیم ہیں جن کو زندہ رکھنے کے لئے کسی کی اجازت درکار نہیں، آغا حسن
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام سے آئے ہوئے نمائندگان نے مجلس میں شرکت کرتے ہوئے فرمایا آپ کی عزاداروں کی بشارت پہلے ہی پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ نے حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کو دی ہےلذا آپ مومنین کا مقام بہت بلند ہے۔
-
روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں حضرت فاطمہ زہراء(ع) کے یوم شہادت کے احیاء کے لئے مجلس عزاء کا انعقاد +تصاویر
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں سيدة نساء العالمين حضرت فاطمہ زہراء(ع) کے یوم شہادت (بمطابق دوسری روایت) کے احیاء کے لیے مجلس عزاء کا انعقاد ہوا کہ جس میں زائرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) میں حضرت زينب(س) کے جشن میلاد کی مرکزی تقریب کا انعقاد +تصاویر
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس (ع) میں عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت باسعادت کو منانے کے لئے ایک مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جشن میلاد کی یہ پر مسرت تقریب امام حسن علیہ السلام ہال میں منعقد کی گئی۔
-
حرم حضرت امام حسین (ع) کے خدام کا روضہ مبارک حضرت عباس (ع) میں جشن میلاد کی مبارکباد
حوزہ/ روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام کے ایک اعلی سطحی وفد نے امام صاحب العصر والزمان عجّل الله فرجه الشريف کو حضرت عباس علیہ السلام کے جشن میلاد کی مبارک باد پیش کرنے کے لیے روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام میں حاضری دی۔
-
دو سالوں کے وقفہ کے بعد روضہ مبارک امام حسین (ع) اور روضہ مبارک حضرت عباس (ع) میں نماز عید الفطر کا روح پرور اجتماع
حوزہ/ دو سالوں کے وقفہ کے بعد روضہ مبارک امام حسین(ع)، روضہ مبارک حضرت عباس(ع) اور ما بین الحرمین میں نماز عید الفطر کا روح پرور اجتماع منعقد ہوا جس میں لاکھوں مومنین نے شرکت کی۔
-
مقام امام مہدی (عج) میں ختم قرآن کی پرنور محفل کا انعقاد +تصاویر
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے ادارہ قرآن مرکز سے وابستہ حفظ یونٹ نے مقام امام مہدی (عج) کے تعاون سے رمضان المبارک کے دوران ختم قرآن کی پرنور محفل کا اہتمام کیا ہے۔
-
روضہ حضرت عباس (ع) کی جانب سے حرم حضرت زینب (س) میں سالانہ مجالس عزاء کا انعقاد
حوزہ/ سربراہ اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن جواد الحسناوي: ہم روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے متولی شرعی جناب سید احمد الصافی کی ہدایت پر ام المصائب حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کے احیاء کے لئے روضہ مبارک حضرت زینب عليها السلام میں متعدد خدماتی اور عزائی سرگرمیاں اور پروگرام منعقد کر رہے ہیں اور اس مقام مقدسہ میں تین روزہ مجالس عزاء کا انعقاد بھی انھی سرگرمیوں کا حصہ ہے۔
-
امام محمد باقر(ع) کے یوم شہادت پر روضۂ مبارک حضرت عباس (ع) میں صف ماتم و عزاداری
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں موجودہ حالات کے پیش نظر محدود پیمانے پر ماتم داری اور مجالس عزاء کا سلسلہ بھی جاری ہے کہ جس میں حرم کے خدام اور زائرین شرکت کر رہے ہیں۔