رویت ہلال کمیٹی
-
وفاق المدارس الشیعہ کا علمائے کرام سے عید الفطر کا چاند دیکھنے میں مدد کی اپیل:
چاند نظر آنے کی صورت میں جامعۃ المنتظر، جامعہ الکوثر اور دفتر قائد ملت جعفریہ میں اطلاع دی جائے، علامہ افضل حیدری
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے علمائے کرام سے عیدالفطر کا چاند دیکھنے میں مدد کی اپیل کی ہے۔
-
رویت ہلال کمیشن، دفتر رہبر انقلاب اسلامی:
ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، پیر 2 مئی 2022 کو 30 رمضان المبارک ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے دفتر کے رویت ہلال کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ اتوار 1 مئی 2022 کو غروب کے وقت ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا اور کل پیر 2 مئی 2022 مطابق 30 رمضان المبارک 1443 ہجری قمری ہے۔
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی جانب سے رویت ہلال کمیٹی تشکیل،شوال کا چاند دیکھنے کے لئے علماء، مدرسین اور آئمہ جمعہ و جماعت کو ہدایت
حوزہ/ تمام موصولہ معلومات اور شواہد کی روشنی میں وفاق المدارس الشیعہ کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی ماہ مقدس رمضان المبارک کے چاند نظر آنے کے حوالے سے فیصلہ کریں گے۔
-
رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل ملک بھر میں پہلا روزہ ہوگا، جامعۃ المنتظر لاہور
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری علامہ افضل حیدری نے چاند نظر آنے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے بیشتر شہروں میں مطلع صاف تھا جہاں سے متعدد شہادتیں موصول ہوئیں جب کہ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور میں واضح طور پر چاند دیکھا گیا۔
-
مولانا عبدالخبیر آزاد مرکزی روئیت ہلال کمیٹی پاکستان کے نئے چیئرمین منتخب
حوزہ/ رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کو ان کے عہدے سے دستبردار کرنے کے بعد مولانا عبدالخبیر آزاد کو نیا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔