حوزہ/ہندوستان میں پیر کو کورونا کے پھیلاؤ اور بعض ریاستوں اور شہروں میں لاک ڈاؤن کے دوران بھائی بہنوں کا رکھشا بندھن تہوار منایا گیا۔