رہبر انقلاب کے والد (1)

  • رہبر انقلاب کے والد

    رہبر انقلاب کے والد

    حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی اپنے والد کے بارے میں فرماتے ہیں: آیت اللہ سید جواد خامنہ ای پچاس سال تک مشہد میں امام جماعت رہے۔ وہ محترم عالم دین تھے جن کے عقیدتمندوں کی ایک بڑی تعداد تھی۔